خانپور ڈیم بھر گیا، سپل ویز کھولنے کا فیصلہ

0
169

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خانپور ڈیم میں اسپل وے آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق ہارو دریا پر واقع ڈیم کا پانی کا لیول 1981.55 فٹ تک پہنچ گیا ہے جبکہ ڈیم کی گنجائش 1982 فٹ ہے۔

اسپل وے آپریشن آج شام 5 بجے سے شروع ہوگا، جس کے نتیجے میں ہارو دریا میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع ہے۔ این ڈی ایم اے نے ڈیم کے نزدیک آبادیوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا