پنجاب حکومت گندم پختونخوا لیجانے کی اجازت نہیں دے رہی، فلور ملز ایسوسی ایشن

0
188

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت خیبرپختونخوا کو گندم کی ترسیل کی اجازت نہیں دے رہی، جس سے غذائی قلت کا خدشہ ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق ملیں نقصان اٹھا رہی ہیں اور مزدور بے روزگار ہونے کا اندیشہ ہے۔

فلور ملز ایسوسی ایشن نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کی ملوں کو گندم کی فراہمی کے لیے فوری حل نکالا جائے، کیونکہ زیادہ تر گندم پنجاب اور سندھ سے فراہم کی جاتی ہے اور ملز نے ڈیلرز اور کاشتکاروں کو رقوم ادا کر دی ہیں۔ سیلاب کی وجہ سے گندم اور چاول کی فصلیں بھی نقصان کا شکار ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا