افغان آرمی چیف کا زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، امدادی رقوم تقسیم کیں

0
157

افغانستان کے آرمی چیف قاری فصیح الدین فطرت نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرہ خاندانوں میں نقد امداد تقسیم کی۔

انہوں نے صوبہ کنڑ کے گورنر، فوجی اور سویلین حکام سے ملاقات کی اور ریسکیو آپریشن میں افغان پائلٹس کی کاوشوں کو سراہا۔

ضلّہ نور گل میں متاثرین سے اظہار تعزیت کے دوران وزارت دفاع کی جانب سے ایک کروڑ افغانی سے زائد کی نقد امداد جاں بحق افراد کے لواحقین، زخمیوں اور متاثرہ خاندانوں میں فراہم کی گئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا