پا ک سعودیہ دفاعی معاہدے میں دیگر ممالک بھی شامل ہو سکتے ہیں، اسحاق ڈار

0
146

لندن میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ ایک رات میں نہیں طے پایا بلکہ کئی ماہ کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ معاہدہ بلا ضابطہ طور پر ہمیشہ موجود رہا اور دیگر ممالک بھی اس میں شامل ہونے کی خواہش رکھتے ہیں، تاہم اس بارے ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ سعودی عرب نے مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا اور معاہدے سے خوشی ظاہر کی، جبکہ ہر مسلمان حرمین شریفین کی حفاظت کے لیے تیار رہتا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا