سلامتی کونسل نے ایران پر عائد پابندیاں ختم کرنے کی قرارداد مسترد کر دی

0
159

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران پر عائد اقتصادی پابندیاں مستقل طور پر ختم کرنے کی قرارداد مسترد کر دی۔

خبر ایجنسی کے مطابق قرارداد میں 2015 کے جوہری معاہدے کے تحت ایران پر عائد پابندیوں میں نرمی جاری رکھنے کی تجویز دی گئی تھی۔ ووٹنگ کے دوران 9 ممالک نے اس کی مخالفت کی، جبکہ 4 ممالک — پاکستان، چین، روس اور الجزائر — نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔ 2 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

اس طرح سلامتی کونسل نے فیصلہ کیا کہ ایران پر اقتصادی پابندیاں بدستور برقرار رہیں گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا