ارومچی:صدر مملکت آصف علی زرداری اُرومچی سے کاشغر روانہ ہو گئے۔
ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق سنکیانگ کے نائب گورنر نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو رخصت کیا۔ اس موقع پر چینی اور پاکستانی اہلکار بھی موجود تھے
جملہ حقوق محفوظ ہیں 2024-25 © روزنامہ طللوع اسلام آباد
