ایف بی آر نے چینی کی فروخت روک دی، ملز ایسوسی ایشن کا احتجاج

0
164

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پورٹل کے ذریعے ملک بھر میں چینی کی فروخت روک دی۔

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے اس فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ درآمدی چینی پر کوئی پابندی نہیں، جو واضح تضاد ہے۔

ترجمان نے خدشہ ظاہر کیا کہ اس پالیسی سے مارکیٹ میں بحران اور قیمتوں میں اضافہ ہوگا، جس کی ذمہ داری انڈسٹری پر نہیں ڈالی جا سکتی۔

ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ تمام شوگر ملوں کو چینی فروخت کرنے کی اجازت دی جائے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا