پاکستان کا جوہری پروگرام پرامن ہے،آئی اے ای اے

0
313

ویانا میں 69 ویں جنرل کانفرنس کے موقع پر آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل نے پاکستان کے پرامن جوہری پروگرام کی تعریف کی اور سول نیوکلیئر انرجی میں اضافے کو سراہا۔

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے مطابق، ڈی جی نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سی-5 کو صاف اور پائیدار بجلی کی پیداوار میں اہم سنگ میل قرار دیا۔

چیئرمین پی اے ای سی ڈاکٹر راجا علی رضا انور نے کہا کہ پاکستان کے نیوکلیئر پاور پلانٹس اعلیٰ حفاظتی معیارات کے تحت چل رہے ہیں اور ملک خطے کی بہتری کے لیے آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا