قومی اسمبلی کا اجلاس 29 ستمبر کو طلب

0
119

اسلام آباد میں قومی اسمبلی کا اجلاس 29 ستمبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ پارلیمانی امور نے اجلاس طلبی کی سمری ارسال کر دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے دوران اراکینِ اسمبلی کو پاک سعودی دفاعی معاہدے پر اعتماد میں لیا جائے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا