کورونا وائرس کے5کیس رپورٹ ،7مریضوں کی حالت تشویش ناک

0
181
Corona Virus mutation covid-19 illustration with dark blue brain cell background

اسلام آباد( طلوع نیوز)ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے5کیس رپورٹ ہوئے اور 7مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

پیر کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2 ہزار192 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے5 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے،

اس طرح مثبت کیسز کی شرح0.23فیصد رہی اور اس دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ7مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

لاہور میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 169ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے3 ٹیسٹ مثبت آئےاور وہاں پر مثبت کیسزکی شرح 1.78فیصد رہی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا