اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ہی پاکستان کے عوام کے منتخب کردہ وزیراعظم ہیں لیکن انہیں جھوٹے مقدمات میں قید کر رکھا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کی فلسطین کے حوالے سے پالیسی بالکل قائداعظم کے نظریے کے مطابق ہے اور فلسطین کے معاملے پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔






