انڈونیشیا کا اسرائیلی کھلاڑیوں کو ویزا دینے سے انکار

0
202

انڈونیشیا نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجاً اسرائیلی جمناسٹک کھلاڑیوں کو ویزا دینے سے انکار کر دیا۔

جکارتہ میں 19 سے 25 اکتوبر تک ہونے والی عالمی چیمپئن شپ میں اسرائیلی ٹیم حصہ نہیں لے گی۔

سینئر وزیر نے کہا کہ یہ فیصلہ فلسطین کے وقار کے تحفظ کے لیے کیا گیا اور اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا جائے گا جب تک وہ آزاد فلسطین کو قبول نہیں کرتا۔

سوشل میڈیا پر احتجاجی پیغامات اور عالمی ردِعمل میں اضافہ ہوا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا