ہنزہ  اور گردونواح  میں  زلزلے کے  جھٹکے،شدت 4.8 ریکارڈ

0
315

گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ  اور گردونواح  میں  زلزلے کے  جھٹکے محسوس کیے گئے  ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.8  ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے مکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز گلگت بلتستان کے شمال مشرق میں 90 کلومیٹر دور تھا۔ 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا