ابھیشیک بچن نے بہترین اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ جیت لیا

0
224

ممبئی: بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنے 25 سالہ کیریئر میں پہلی بار بہترین اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ جیت لیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 70ویں فلم فیئر ایوارڈز کی تقریب میں ابھیشیک بچن کو 2024 کی فلم “I Want To Talk” میں شاندار اداکاری پر یہ اعزاز دیا گیا۔

اپنی 25 سالہ فلمی کریئر میں پہلی بار یہ ایوارڈ حاصل کرنے پر ابھیشیک بچن جذباتی نظر آئے اور اسٹیج پر اپنے خاندان، خاص طور پر اہلیہ ایشوریا رائے بچن، بیٹی اور والدین کا شکریہ ادا کیا۔

اپنی تقریر میں اداکار نے کہا کہ اس سال میرے فلمی سفر کے 25 سال مکمل ہو گئے ہیں، اور یہ لمحہ میرے لیے بے حد خاص ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا