کوئلے کی کان سے 6 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں

0
228

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے تورہ وڑی میں کوئلے کی کان میں پھنسے تمام 6 مزدوروں کی لاشیں ریسکیو ٹیموں نے نکال لیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق 4 روز قبل کان بیٹھنے کے باعث مزدور پھنس گئے تھے، اور مشکل حالات کے باوجود بھاری مشینری کی مدد سے تمام لاشیں نکال کر آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں۔ کان میں پانی بھرنے کے باعث آپریشن میں مشکلات پیش آئیں، مگر ریسکیو ٹیم نے کامیابی کے ساتھ کام مکمل کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا