کُرم ، افغان طالبان کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، ٹینک اور پوسٹیں تباہ کردیں

0
328

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج نے بلا اشتعال فائرنگ کی، تاہم پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی کے بعد دہشت گرد اپنی پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی فائرنگ سے طالبان کی پوسٹیں شدید نقصان اٹھائیں اور آگ بھڑک اٹھی، جبکہ ایک ٹینک بھی تباہ ہو گیا۔ طالبان اپنی متعدد لاشیں چھوڑ کر محفوظ مقامات کی طرف بھاگ گئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا