بالی ووڈ اداکار پنکج دھیر انتقال کر گئے

0
313

ممبئی میں معروف بھارتی اداکار پنکج دھیر طویل عرصے تک کینسر سے لڑنے کے بعد 68 برس کی عمر میں چل بسے۔ ان کے اہلِ خانہ نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کافی عرصے سے زیرِ علاج تھے۔

پنکج دھیر کے انتقال پر بالی ووڈ شخصیات اور ساتھی فنکاروں نے افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ تھیٹر سے فلموں تک نمایاں سفر کرنے والے پنکج دھیر نے “سولجر” اور “بادشاہ” جیسی مقبول فلموں میں اہم کردار ادا کیے اور اپنی اداکاری سے شہرت حاصل کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا