بابر اعظم کا مداح گرفتار

0
117

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز ایک نوجوان نے سیکیورٹی حصار توڑ کر ڈریسنگ روم تک پہنچنے کی کوشش کی۔ نوجوان، جس کی شناخت 15 سالہ حمزہ کے طور پر ہوئی، بابر اعظم سے آٹوگراف لینے کے لیے گیا تھا۔

گلبرگ پولیس نے نوجوان کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کیا، جس میں ممنوع مقام اور کار سرکار میں مداخلت کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

ڈریسنگ روم میں موجود کھلاڑی نوجوان کو دیکھ کر حیران ہوئے، اور سیکیورٹی عملے نے ان کی نشاندہی پر نوجوان کو فوری طور پر حراست میں لے لیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا