اسلام آباد میں گھر سے چینی شہری کی لاش برآمد

0
397

اسلام آباد کے تھانہ ترنول کی حدود میں ایک گھر سے چینی شہری کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق لاش کو موقع سے تحویل میں لے کر پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق وہ شخص اسی مکان میں رہائش پذیر تھا جہاں سے لاش ملی۔

پولیس کی ٹیم نے گھر کی تلاشی لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں، جبکہ شہری کی شناخت اور موت کی وجہ جاننے کے لیے تفتیش جاری ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا