سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت دائر شکایات کا جائزہ لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اعلیٰ عدلیہ کے کوڈ آف کنڈکٹ سے متعلق معاملات پر بھی غور کیا گیا۔






