سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک

0
458

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے جھالر میں انٹیلی جنس اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے فورسز پر فائرنگ کی جس کا بھرپور جواب دیا گیا۔ کارروائی کے دوران بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی موجودگی اور خودکش گاڑی کی تیاری کی مصدقہ اطلاع ملی تھی۔

ترجمان کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشنز جاری رہیں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا