بجلی مہنگی ہونے کا امکان

0
125

اسلام آباد: سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

بجلی کمپنیوں نے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی، ملک بھر کے صارفین پر 8 ارب 41 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔

کیپسٹی پیمنٹس، آپریشن اینڈ مینٹیننس کاسٹ اور بجلی لاسز شامل ہیں، نیپرا 6 نومبر کو درخواست پر سماعت کرے گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا