جعفر ایکسپریس پر راکٹوں سے حملہ، فائرنگ

0
297

ڈیرہ مراد جمالی: نوتال کے علاقے میں مسلح افراد نے جعفر ایکسپریس پر فائرنگ کی اور چار راکٹ داغے، جس کے بعد فورسز کی جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے۔

ریلوے ذرائع کے مطابق حملے کے دوران بوگیوں کو نقصان پہنچا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ فورسز نے موقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کیا اور حملے کے منصوبے کو ناکام بنایا۔ جعفر ایکسپریس کو ڈیرہ مراد جمالی اسٹیشن پر روک کر سیکیورٹی سخت کر دی گئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا