فیلڈ مارشل عاصم منیر زبردست فائٹر ہے، ٹرمپ

0
469

یونگجو: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریا میں ایپک سی ای او سمٹ کے ظہرانے میں پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ’زبردست فائٹر‘ قرار دیا اور وزیراعظم اور فیلڈ مارشل دونوں کی ستائش کی۔ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے پاک بھارت تنازع کے دوران دونوں رہنماؤں کو فون کر کے جنگ روکنے میں کردار ادا کیا اور دھمکی دی کہ اگر لڑائی جاری رہی تو دونوں ممالک پر 250 فیصد ٹیکس لگا دیں گے، جس کے بعد حالات معمول پر آئے۔ انہوں نے مزید دعویٰ کیا کہ ان کا اثر و رسوخ لاکھوں جانیں بچانے میں کارگر ثابت ہوا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا