شاہد خاقان عباسی ہارٹ اٹیک کے باعث ہسپتال منتقل

0
186

اسلام آباد میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل میں تکلیف کے باعث الشفا اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹرز نے معائنے کے بعد تصدیق کی کہ انہیں ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔ طبی ٹیسٹ کے دوران یہ بھی معلوم ہوا کہ ان کے دل کی دو شریانیں بند ہیں۔

اسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے فوری طور پر ان کے دل میں دو اسٹنٹ ڈال دیے۔ شاہد خاقان عباسی اسپتال میں زیر علاج ہیں اور ڈاکٹرز نے ان کی حالت کو خطرے سے باہر قرار دیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا