سموگ کی بڑھتی شدت، پنجاب میں سکولوں کے اوقات کار تبدیل

0
235

محکمہ تعلیم پنجاب نے اسموگ کی بڑھتی ہوئی شدت کے باعث صوبے بھر کے نجی و سرکاری اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کردیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے صبح 8:45 بجے سے پہلے نہیں کھلیں گے۔

اعلامیے میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ مقررہ وقت سے پہلے اسکول کھولنے کو خلاف ورزی تصور کیا جائے گا، جس پر 1 سے 10 لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا