صوبائی خودمختاری پر ڈاکہ قبول نہیں کریں گے، سہیل آفریدی

0
374

اسلام آباد : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبائی خودمختاری پر کوئی حملہ برداشت نہیں کیا جائے گا اور جمہوریت کو کمزور کرنے کی ہر کوشش ناکام بنائی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا مگر عدالتی حکم کے باوجود ملاقات کرائی نہیں گئی، اس لیے وہ کل خود بانی سے ملاقات کے لیے جائیں گے۔

سہیل آفریدی نے کہا کہ پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے، وہ جمہوری راستے اختیار کر رہے ہیں اور عمران خان سے ملاقات اور آئینی ترمیم کے حوالے سے لیڈر کی ہدایت لینا ضروری سمجھتے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا