ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس،27ویں ترمیم منظوری بارے اہم فیصلہ

0
349

اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہاؤس بزنس مشاورتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں تمام پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی اور فیصلہ کیا کہ 27ویں آئینی ترمیم 14 نومبر کو منظور کرائی جائے گی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس بھی اسی تاریخ تک جاری رکھنے کی منظوری دی گئی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس کا ایجنڈا اور شیڈول بھی منظور کر لیا گیا، جبکہ تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔ اسپیکر نے اجلاس کے دوران ماحول کو خوشگوار رکھنے کی درخواست کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا