ٹی20 ٹرائی سیریز کیلئے زمبابوے کرکٹ ٹیم کا اعلان

0
526

ہرارے: زمبابوے نے پاکستان میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

زمبابوے کرکٹ ٹیم کی قیادت سکندر رضا کریں گے، جبکہ سیریز کا آغاز 17 نومبر سے ہوگا۔

سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور زمبابوے آمنے سامنے ہوں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا