پی ٹی آئی ، جے یو آئی اراکین نے بھی آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ ڈال دیا

0
362

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رکن سیف اللہ ابڑو اور جمیعت علما اسلام کے سینیٹر احمد خان سینیٹ اجلاس میں پہنچ گئے، جہاں دونوں اراکین نے 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ کاسٹ کیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں آئینی ترمیم سینیٹ میں پیش کیا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کی، اور ترمیم کی شق وار منظوری عمل میں لائی گئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا