اسلام آباد نیشنل پریس کلب میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

0
549

ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات

ممبران نیشنل پریس کلب اور مہمانوں کی آمدورفت کیلئے صرف مین پارکنگ والا گیٹ ہی استعمال کیا جا سکتا ہے اسکے علاوہ تمام داخلی دروازوں کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے

پی ایس او پمپ والی سائیڈ کا گیٹ مستقل بند رہے گا، نان ممبرز کا پریس کلب میں داخلہ بند رہے گا،تمام ممبران این پی سی سیکیورٹی سٹاف کیساتھ مکمل تعاون کریں۔ اور اپنی شناخت کو یقینی بنائیں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا