ویلڈن گرین شرٹس،تھینک یو سری لنکا، محسن نقوی

0
360

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی۔

محسن نقوی نے کہا کہ “آج پر امن پاکستان کے ساتھ ہمارے مخلص دوست سری لنکا اور کرکٹ بھی جیتی۔ ویلڈن گرین شرٹس، تھینک یو سری لنکا۔” انہوں نے بابر اعظم، فخر زمان اور محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت سیریز جیتنے پر ٹیم کو سراہا اور سری لنکا کی ٹیم اور مینجمنٹ کا خصوصی شکریہ بھی ادا کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا