سرکاری گاڑیوں کے ای چالان اب افسران اپنی جیب سے ادا کرینگے

0
643

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف سیکریٹری کی ہدایات کے مطابق سرکاری گاڑیوں کے ای چالان اب افسران کو خود اپنی جیب سے ادا کرنے ہوں گے۔

حکمنامے کے مطابق سیٹ بیلٹ نہ باندھنا، کالے شیشے، سگنل توڑنا یا چلتی گاڑی میں موبائل فون استعمال کرنا شامل خلاف ورزیوں پر چالان لاگو ہوگا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا