بلائنڈ ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست

0
110

کولمبو: پہلے بلائنڈ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نیپال نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنائے، مہرین علی 55 اور بشریٰ اشرف 48 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔

170 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیپال نے 3 وکٹوں کے نقصان پر آسانی سے ہدف حاصل کیا، بنیتا پون 46 اور سوشما تھمنگ 36 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹنگ کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا