افغان شہریوں کیلئے امریکا کے دروازے بند

0
209

واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان شہریوں کے لیے امیگریشن کی درخواستیں غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دی ہیں۔ یہ فیصلہ نیشنل گارڈ اہلکار پر حالیہ حملے کے بعد سخت سکیورٹی اقدامات کے تحت کیا گیا۔

امریکی ادارہ برائے شہریت و امیگریشن سروسز کے مطابق بائیڈن دور میں امریکا آنے والے غیرملکیوں کی جانچ پڑتال کی جائے گی اور افغان شہریوں کی درخواستوں کی پروسیسنگ فوری طور پر روک دی گئی ہے۔

یہ اقدام سکیورٹی اور ویٹنگ پروٹوکولز کے مزید جائزے تک جاری رہے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا