دلہن اپنی 12 سہیلیوں سمیت اغوا

0
301

نائیجیریا میں مسلح افراد نے دلہے کے گھر پر حملہ کر کے دلہن، اس کی 12 سہیلیاں اور ایک بچہ اغوا کر لیا۔ یہ واقعہ علاقے میں حالیہ ہفتوں میں اغوا کاری کے بڑھتے ہوئے واقعات کا تسلسل ہے، جہاں شدت پسند اور جرائم پیشہ گروہ شہریوں کو تاوان کے لیے اغوا کر رہے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا