خلیجی ممالک میں پاکستانی سفارتخانے بند کرنیکا مطالبہ

0
310

سینیٹر دنیش کمار نے سینیٹ اجلاس میں کہا کہ خلیجی ممالک نے پاکستانیوں کے ویزے تقریباً 95 فیصد مسترد کر دیے ہیں، بھارت کو ویزے جاری کیے جا رہے ہیں، پاکستانیوں کو نہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ویزے بحال نہ ہوئے تو پاکستان کو ان ممالک میں سفارت خانے بند کر دینے چاہئیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا