پنجاب میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان

0
175

پنجاب حکومت نے سرکاری اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔

محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی چھٹیاں 22 دسمبر سے 10 جنوری تک ہوں گی۔

نوٹی فکیشن میں مزید بتایا گیا ہے کہ تمام تعلیمی ادارے پیر، 12 جنوری سے دوبارہ کھل جائیں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا