سندھ کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

0
296

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ صوبے بھر میں سرکاری اور نجی اسکول و کالجز 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک بند رہیں گے۔

محکمہ تعلیم سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یکم جنوری سے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق دوبارہ کھلیں گے، تاہم بورڈ کے ضمنی امتحانات اپنی شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا