گھر کی تعمیر کے کیس میں عدالت آنیوالا شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

0
686

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے آئے راولپنڈی کے رہائشی 70 سالہ عابد حسین دورانِ علاج دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے۔

عابد حسین کا گھر سے متعلق کیس عدالت میں زیر التوا تھا۔ کیس کی پہلی سماعت 11 نومبر 2025 کو ہوئی تھی جبکہ دوسری سماعت آج ملتوی کردی گئی تھی۔ عدالت سے واپسی پر عابد حسین کو دل کا دورہ پڑا، انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر راستے میں ہی وہ دم توڑ گئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا