ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

0
646

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کر دی ہیں۔ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت برقرار رکھی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

اس کمی کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 265 روپے 65 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 263 روپے 45 پیسے پر برقرار ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے آئندہ 15 روز کے لیے ہوگا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا