نواز شریف، مریم نواز بیرون ملک روانہ

0
289

لاہور: صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بیرون ملک روانہ ہو گئے ہیں۔

پارٹی ذرائع کے مطابق وہ پہلے دبئی میں دو روز قیام کریں گے اور اس کے بعد میاں نواز شریف کی لندن روانگی بھی متوقع ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ میاں نواز شریف اگلے ماہ ہونے والی نواسے جنید صفدر کی شادی کے لیے دبئی میں مہمانوں کو دعوت نامے دیں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا