مناب میں گرلز اسکول پر اسرائیلی حملہ، 5 افراد جاں بحق:ایرانی سرکاری خبر ایجنسی کا دعویٰ

0
875

ایرانی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے ایران کے شہر مناب میں ایک گرلز اسکول کو نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حملے کے بعد علاقے میں امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

تاہم اس واقعے سے متعلق اسرائیلی حکام کی جانب سے فوری طور پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

مزید تفصیلات سامنے آنے پر صورتحال واضح ہو سکے گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا