امارات میں ایرانی حملے کے دوران پاکستانی شہری جاں بحق، سفارتی حکام کی تصدیق

0
916

پاکستانی سفارتی حکام نے تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب امارات میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی جوابی کارروائی کے دوران ایک پاکستانی شہری جاں بحق ہو گیا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ ابوظبی میں پیش آیا جہاں میزائل کے ٹکڑے لگنے سے پاکستانی شہری کی موت واقع ہوئی۔

اماراتی حکام

پاکستانی سفارتی حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد اماراتی حکام سے مسلسل رابطہ کیا جا رہا ہے اور مزید تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی گئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا