بولیویا میں ائیر فورس کا طیارہ مصروف شاہراہ پر گر کر تباہ، 20 افراد ہلاک، 30 زخمی

0
756

ولیویا میں ائیر فورس کا ایک طیارہ مصروف شاہراہ پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک جبکہ 30 زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بولیوین ائیر فورس کے زیرِ استعمال سی-130 طیارے نے ال آلٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اڑان بھری تھی اور کچھ ہی دیر بعد قریب واقع ایک مصروف شاہراہ پر گاڑیوں پر گر کر تباہ ہو گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا