پی ایس ایل کیلئے تیاری اچھی، کوشش ہوگی اچھی کرکٹ کھیلیں: شاہین آفریدی، بابر اعظم

0
398

لاہور: دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیم کی تیاری مکمل ہے اور کوشش ہوگی کہ ایونٹ میں بہترین کرکٹ پیش کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی دس سال انتہائی کامیاب رہے اور امید ہے کہ آئندہ بھی یہ کامیابیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹیم اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کرے گی، جبکہ شائقین کی موجودگی سے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھتا ہے۔

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کا کمبی نیشن درست نہ بننے کے باعث کارکردگی متاثر ہو رہی ہے۔

ٹیم کے نئے کپتان ایشٹن ٹرنر نے کہا کہ انہیں نئی ذمہ داری ملی ہے اور وہ اسے بھرپور طریقے سے نبھانے کی کوشش کریں گے۔

کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے کہا کہ ٹیم میں باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں اور وہ ایونٹ میں اچھی کارکردگی دکھانے کے لیے پرعزم ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا