اسٹیٹ بینک کا 30، 31 دسمبر کو مخصوص بینک برانچیں کھلی رکھنے کا اعلان

0
271

اسٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی)نے 30 اور 31 دسمبر کو مخصوص بینک برانچیں کھلی رکھنے کا علان کیا ہے۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق سرکاری وصولیوں، ڈیوٹیوں اور ٹیکسوں کی وصولی کے لیے مخصوص بینک برانچیں 30 اور 31 دسمبر کو کھلی رہیں گی۔ایس بی پی کے مطابق مخصوص بینک برانچیں ہفتہ 30 دسمبر کو شام 5 بجے اور اتوار 31 دسمبر کو رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی۔اسٹیٹ بینک نے ہدایت کی ہے کہ بینک اس دوران سرکاری وصولیوں سے متعلق کوئی بھی دستاویز نظر انداز نہ کریں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا