Thursday, December 19, 2024
Google search engine

مقبول خبریں

محسن داوڑ کی گاڑی پرشمالی وزیرستان میں فائرنگ

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ کے قافلے پرشمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ
محسن داوڑ محفوظ رہے بُلٹ پروف گاڑی کو متعدد گولیاں لگیں اس حوالے سے تفتیشی اداروں نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے
پولیس کے مطابق شدت پسند عناصر جوابی فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔ڈی پی او شمالی وزیرستان کے مطابق محسن داوڑ کو فل پروف سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے، وہ بالکل محفوظ ہیں، نامعلوم شدت پسندوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔