176 پولیس افسران و ملازمین چارج شیٹ

0
255

اسلام آباد: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے ایڈیشنل آئی جی، 4 ڈی آئی جیز اور ایک ایس ایس پی پر مشتمل خصوصی ٹیم کی رپورٹ پر176 پولیس افسران و ملازمین کو چارج شیٹ کیا گیا ہے ترجمان کے مطابق آئی جی موٹروے پولیس سلطان علی خواجہ کا کہنا ہے کہ خود احتسابی کے جامع مربوط نظام کے ذریعے بدعنوانی کی نشاندہی ہوئی۔ لہذا موٹروے پولیس میں بدعنوان عناصر کی کوئی گنجائش نہیں ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا