تل ابیب:غزہ میں اسرائیل کی بمباری سے جنوبی غزہ میں خان یونس کے علاقے میں اسرائیلی فوج کی ایک گھرجس میں مختلف علاقوں کے بے گھر افراد پناہ لیئے ہوئے تھے اس پر بمباری کے نتیجے میں صلاح خاندان کے 14 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہو ئے ہیں۔ دوسری طرف جنوبی لبنان کے علاقے نقورا میں ا عمارت پر اسرائیل نے حملہ کرکے سینئر اہلکار حسین یزبیک سمیت 9 حزب اللّٰہ ارکان شہید کو شہید کر دیا ہے





